>
Urdu Vertalingen

- منظور شدہ مترجم
- اردو کی کلاسز
- ادبی تراجم

اردو مترجم

ذیل میں ھم آپکو اردو ترجمے کے متعلق ھماری خدمات کےبارے میں معلومات مہیا کرتے ہیں

اردو/پنجابی/ڈچ/انگریزی میں مبصر کی سہولت

اردو مترجم بطور حلف شدہ ادارہ ہالینڈ کی وزارت انصاف میں باقاعدہ رجسٹرڈ ہے۔

یہ بطور مبصر مبصرین کی مستند تنظیم کا رکن بھی ہے۔


حلف شدہ ترجمہ اردو/ڈچ زبان کی سہولت

تراجم اردو سے ڈچ زبان (وزارت انصاف میں حلف شدہ) اور انگریزی میں مختلف دستاویزات مثلا نکاح نامہ؛ پیدائش نامہ وغیرہ عدالتی امورمیڈیا اور اشتہارات میڈیکل امور اور ادبی شہ پارے وغیرہ۔

اردو زبان کی کلاسز کا اجراء

اردو زبان اور ثقافت کے فروغ کیلیے اردو کلاسز کا انفرادی اور اجتماعی انعقاد ممکن ہے۔

علاوہ ازیں اردو مترجم ان صفحات پر گاہے بگاہے اردو ادب سے انتخاب ڈچ زبان میں پیش کرے گا۔


مزید معلومات کے لیے اردو مترجم سے رابطہ کریں۔